Just for Humanity

 
 
 
 
“Just for Humanity” A welfare organization

Our services to community

جسٹ فار ہیومینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زہرے اہتمام دار سکول میں دنیاوی تعلیم اور دینی تعلیم(جس میں نماز کا ترجمہ قران و حدیث کے علوم سے سینکڑوں طلبہ مستفید ہو رہے ہیں) دی جا رہی ہے یتیم بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کے یونیفارم کتابیں اور ماہانہ اخراجات بھی جسٹ فار ہیومینٹی والفیر فاؤنڈیشن کی طرف سے ادا کیے جا رہے ہیں

: جسٹ فار یومینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حمیدہ میڈیکل کمپلیکس اور فری سپینسری کا اغاز کیا گیا ہے جس میں مفت چیک اپ اور مفت ادویات اور فری ایمبولینس سروسز کے ساتھ ساتھ مستحق خاندانوں کو فری حمیدہ بی بی صحت کارڈ مہیا کیا گیا ہے جس سے مستحق مریضوں کے علاج کے لیے تمام اخراجات جسٹ فار ہیومینٹی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں اور معذور افراد کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے مست ویل چیئرز بھی فراہم کی جاتی ہیں پاکستان کے مشہور کاریولوجسٹ کے ذریعے دل کے مریضوں کو بھی مفت بنیادی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں مختلف علاقہ جات میں مفت میڈیکل کمپلیکس کے ذریعے ہزاروں مریضوں کو مستفید کیا گیا ہے

 کے زیر اہتمام مختارہ فیملی فری ڈسپنسری میں سینکڑوں مریضوں کو مفت طبی سہولیات دی جا رہی ہیں جس میں الٹراساؤنڈ خون ٹیسٹ جیسی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں

: جسٹ فار ہیومینٹی کی طرف سے غریب اور نادر افراد کو روزگار مہیا کیا گیا ہے جس میں مختلف افراد کے لیے رکشے پھلوں سبزیوں اور پانی کے ٹھیلے لگا کر دیے گئے ہیں تاکہ وہ اپنا خود کا کاروبار شروع کر سکیں


بیٹیوں کی خوشیوں کا ضامن بچیوں کی شادی جیسے اہم فریضے نبھانے کی خاطر میرج گفٹ کے نام سے بنیادی ضروریات کا سامان اور کیش بھی فراہم کیا جاتا ہے

ڈیجٹل دنیا سے روشناس کروانے کے لیے دار الہدی فری کمپیوٹر اکیڈمی ذہین اور مستحق بیٹیوں کو مفت کمپیوٹر کورسز کروا رہی ہے تاکہ وہ اپنے گھر بیٹھ کر ان لائن ورکنگ کے ذریعے عزت اور خود مختاری سے اپنا اخراجات اٹھا سکے خود کو فیل بیٹیاں پروگرام

یوہ خواتین کی خود کفیلی کے لیے انہیں مرغیاں تقسیم کی گئی ہیں تاکہ وہ ان سے انڈے گوشت کے ذریعے امدن حاصل کر سکیں

دہی علاقوں میں زندگی کی روانی لاتے ہوئے جسٹ فار ہیومینٹی مفت پانی کے پمپ نصب کر رہا ہے جو سب کے لیے صاف اور محفوظ پانی کی دستیابی کو یقینی بناتا ہے پانی جو کہ ایک بنیادی ضرورت ہے

مستحق خاندانوں کی مالی امداد کے لیے ان کو بنیادی ضروریات پر مشتمل ماہانہ راشن مہیا کیا جا رہا ہے

 

∆دستکاری سکول ∆دار الہدی کمپیوٹر اکیڈمی
∆بیوہ خواتین کے لیے موفت مرغیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
∆میر گفٹ پروگرام
اپنا گھر پروگرام